ملتان (صورتِ حال، ایجوکیشن ڈیسک) خواتین یونیورسٹی ملتان میں دو روزہ بین الاقوامی سیرت النبی ؐ کانفرنس کا آغاز ہوا۔ کانفرنس میں نوجوان نسل کی اخلاقی تربیت، خاندانی نظام کے استحکام، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے ذمہ دارانہ استعمال پر علمی و تحقیقی مباحثے شامل ہیں۔
یہ دو روزہ سیشن اگلے روز تک جاری رہے گا۔


