فائل فوٹو: www.GlynLowe.com from Hamburg, Germany / Wikimedia Commons / CC BY 2.0 — https://commons.wikimedia.org/wiki/File:The_White_House,_Northside,_Washington_DC_(8595853330).jpg
واشنگٹن (صورتِ حال، انٹرنیشنل ڈیسک) وائٹ ہائوس نے یوٹیوب پر ٹرمپ ٹی وی لانچ کر دیا ہے۔ وائٹ ہائوس کے مطابق اس پلیٹ فارم پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقاریر اور ویڈیوز نشر ہوں گی۔
وائٹ ہائوس نے بتایا کہ ٹرمپ ٹی وی کو ریئل ٹائم میں اپ ڈیٹ کیا جائے گا اور یہ 24 گھنٹے نشر ہوگا۔


