فائل فوٹو
فائل فوٹو
عالمی منڈی میں تیل کے ہنگامی ذخائر کثیر سالہ کم ترین سطح پر آ چکے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اگر آبنائے ہرمز دوبارہ بند ہوئی تو دنیا کے پاس صرف ایک یا دو ماہ کے ذخائر بچیں گے۔
امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ جنگ کے تناظر میں یہ خدشات ظاہر کیے گئے ہیں۔


