فائل فوٹو
(نیوز ڈیسک) پاکستان کے 80 کھرب 99 ارب روپے مالیت کے غیر ملکی مالی معاونت سے چلنے والے ترقیاتی منصوبوں میں چین کا حصہ سب سے زیادہ ہے۔
چین کے تعاون سے جاری چھ منصوبوں کی مجموعی تخمینی لاگت 25 کھرب 39 ارب روپے ہے۔ یہ رقم ملک میں زیر انتظام 98 منصوبوں کی مجموعی مالیت کا تقریباً 31.4 فیصد بنتی ہے۔


