ڈیرہ غازی خان (نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان بیرسٹر بلال سلیم نے ضلع بھر میں انسداد سموگ اقدامات پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے مختلف محکموں کے افسران کو مقرر کر دیا ہے۔
اے پی پی اردو کے مطابق اس حوالے سے پنجاب انوائرنمنٹل پروٹیکشن رولز 2023 کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔


