فائل فوٹو
فائل فوٹو
ملتان (نیوز ڈیسک) سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔ یہ کارروائیاں جنرل منیجر کی ہدایت پر کی جا رہی ہیں۔
ملتان کے مختلف علاقوں میں ساٹھ مقامات کی چیکنگ کی گئی۔ چیکنگ کے دوران گیس چوری اور غیر قانونی استعمال ثابت ہوا۔
ٹیم نے تکنیکی خلاف ورزیوں پر چار گیس میٹر منقطع کر دیے۔


