نیوز ڈیسک (اسلام آباد) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی جانب بیلسٹک میزائل حملوں کی اطلاعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ حرمین شریفین دو ارب مسلمانوں کی ریڈ لائن ہیں اور ان کے تقدس پر حملے کی کوئی کوشش قبول نہیں کی جائے گی۔


