فائل فوٹو
فائل فوٹو
لاہور (بزنس ڈیسک) بیرونی شعبے کی مضبوطی، زرمبادلہ بڑھانے، مالی وسائل کے ذرائع میں تنوع اور عالمی سرمایہ منڈیوں تک رسائی کے لیے حکومتی کوششیں خوش آئند ہیں۔ یہ بات میاں کاشف اشفاق نے اپنے ایک بیان میں کہی۔
ان کا کہنا تھا کہ ان حکومتی اقدامات سے معیشت کو استحکام ملے گا اور ملکی سطح پر مالی وسائل کے حصول میں بہتری آئے گی۔


