فائل فوٹو
فائل فوٹو
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے ستمبر 2026ء کے دوران ایک لاکھ 67 ہزار سے زائد مسافروں کو بروقت مدد فراہم کی۔ ترجمان کے مطابق یہ اقدامات روڈ سیفٹی کے فروغ اور ٹریفک قوانین کے نفاذ کے لیے کیے گئے۔
پولیس نے اس دوران سولہ لاکھ تریانوے ہزار روپے مالیت کے گمشدہ زیورات اور موبائل فونز بھی واپس کیے۔


