فائل فوٹو
اسلام آباد (ایجوکیشن ڈیسک)
ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے ایک پبلک الرٹ جاری کیا ہے۔ کمیشن نے واضح کیا ہے کہ سالانہ نظام یا نجی طریقہ کار سے کرائے جانے والے ایس ڈی پی پروگرامز تسلیم نہیں ہوں گے۔
کمیشن نے طلباء، والدین اور تعلیمی اداروں کو ہدایت کی ہے۔ روایتی سالانہ امتحانی نظام یا پرائیویٹ موڈ کے تحت ایسے ایس ڈی پی پروگرامز کا حصہ نہ بنیں۔
اے پی پی کے مطابق یہ ہدایات تعلیمی معیار کو برقرار رکھنے کے لیے جاری کی گئی ہیں۔


