نیوز ڈیسک (فیصل آباد)۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ معاہدے کے بعد روس نے ڈیزل کی پیداوار میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔
صنعتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ امریکا کو روسی ڈیزل کی ترسیل بھی شروع ہو گئی ہے۔
رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی ہم منصب کے درمیان معاہدہ طے پایا تھا۔ اس معاہدے کے بعد روس نے ڈیزل کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ کیا۔
صنعتی ذرائع نے اس پیشرفت کی تصدیق کی ہے لیکن معاہدے کی مزید تفصیلات فوری طور پر سامنے نہیں آ سکیں۔


