نیوز ڈیسک — پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے ہوائی اڈوں کے بنیادی ڈھانچے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے انجینئرنگ سسٹمز ٹرانسفارمیشن کے مشاورتی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اے پی پی کے مطابق اس معاہدے سے پی آئی ای ایم ایس کے نفاذ کی راہ ہموار ہوگی۔
اس اقدام کا مقصد ملک بھر کے ہوائی اڈوں کے انتظامی اور انجینئرنگ نظام کو ڈیجیٹل بنانا ہے۔


