لاہور میں پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف جاری کریک ڈاون میں ایک ملزم گرفتار لاہور میں پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور پتنگ سازی کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ گجر پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا۔ نیوز ڈیسک اکتوبر 28, 2026 صفحہ اول » پنجاب » لاہور میں پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کے خلاف جاری کریک ڈاون میں ایک ملزم گرفتار لاہور میں پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور پتنگ سازی کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ ایس پی سول لائنز منزہ کرامت کی نگرانی میں گجر پورہ پولیس نے کارروائی کی ہے۔ پولیس نے کارروائی کے دوران ایک مبینہ پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: صدر مملکت آصف علی زرداری کی جمہوریہ چیک کے قومی دن پر مبارک بادNext: لیگ کپ: فلیٹ ووڈ ٹاؤن نے آرسنل کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے دی Related Stories جارجیا اور اوہائیو میں جلسے، اوباما اور ٹرمپ کے درمیان سخت لفظی جنگ نیوز ڈیسک اکتوبر 29, 2026 انٹر میامی اور میسی کو برتری نہ مل سکی، سینسناٹی کے خلاف میچ ڈرا نیوز ڈیسک اکتوبر 29, 2026 وفاقی آئینی عدالت کا پی آئی اے سے ریٹائرڈ ملازمین کی طبی سہولیات پر جواب طلب نیوز ڈیسک اکتوبر 29, 2026