فائل فوٹو
اقوام متحدہ کے آزاد انسانی حقوق کے تحقیق کاروں نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کے اقدامات تاحال جاری ہیں۔
تحقیق کاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی جنگی جرائم کی نشاندہی کی ہے۔


