فائل فوٹو
فائل فوٹو
برطانوی پارلیمانی وفد کا کہنا ہے کہ برطانیہ کو صرف آبادکاروں کے بجائے براہِ راست اسرائیل پر بھی پابندیاں عائد کرنی چاہئیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے اس پارلیمانی وفد کو حراست میں لیا اور انہیں مقبوضہ مغربی کنارے میں داخل ہونے سے روک دیا۔
ارکان نے الزام عائد کیا کہ خطے میں جاری تشدد کسی ایک فریق کی کارروائی نہیں بلکہ یہ باقاعدہ ریاستی پالیسی کا حصہ ہے۔


