فائل فوٹو
انٹرنیشنل ڈیسک — منتظمین کے مطابق ڈاکر ریلی 2027 کو سعودی عرب سے منتقل کر کے پرتگال اور مراکش میں منعقد کیا جائے گا۔ اس ریلی کا ممکنہ انعقاد 9 سے 23 جنوری کے دوران متوقع ہے۔
منتظمین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے اس ایونٹ کو منتقل کرنے کا فیصلہ ایک استثنائی اور ایک بار کا اقدام ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔


