فائل فوٹو
فائل فوٹو
اسلام آباد (اے پی پی اردو) — وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سپریم کورٹ بار انتخابات میں کامیابی پر انڈیپنڈنٹ گروپ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپنے تہنیتی پیغام میں تمام کامیاب امیدواروں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


