فائل فوٹو
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے 30 اکتوبر کو سینیٹ کو بتایا کہ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے ہیڈ کوارٹر کو کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کی تجویز کا مقصد کارکردگی بہتر بنانا ہے۔ یہ وضاحت توجہی نوٹس کا جواب دیتے ہوئے دی گئی۔
انہوں نے کہا کہ منتقلی غیر ضروری اخراجات کم کرنے کے لیے ہے۔


