نیوز ڈیسک — وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل خواندگی کو ہر مہم، نصاب اور ادارے کا حصہ بنایا جانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مصنوعی ذہانت یعنی اے آئی سے تیار کردہ مواد کی لیبلنگ لازمی قرار دینا ہوگی۔
اے پی پی اردو کے مطابق یہ بیان سرکاری ذرائع سے جاری کیا گیا۔


