اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن نے 30 اکتوبر کو پاکستان کا سرکاری دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران دو طرفہ امور پر بات چیت کی گئی اور تعلقات کے فروغ کا جائزہ لیا گیا۔