نیوز ڈیسک — روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے باعث بحیرہ اسود کی سمندری حیات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ جنگی سرگرمیوں کے نتیجے میں ایک لاکھ بیس ہزار سے زائد ڈولفن ہلاک ہو چکی ہیں۔
اس تنازعے کی وجہ سے بحیرہ اسود کا ماحولیاتی توازن بھی بگڑ گیا ہے۔ سمندری حیات کو اس صورتحال میں شدید خطرات کا سامنا ہے۔


