اسپورٹس ڈیسک — پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 82 رنز سے شکست دے دی ہے۔ قومی ٹیم نے تین میچوں کی اس سیریز میں صفر کے مقابلے میں دو کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔
اے پی پی اردو کے مطابق قومی ٹیم نے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔


