نیوز ڈیسک (الجزیرہ) — فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے فلسطینی پارلیمانی انتخابات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے بعد فلسطینی شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اب ان کی نمائندگی کون کرے گا۔


