انٹرنیشنل ڈیسک (نیوز ڈیسک) — باسکٹ بال کے معروف کھلاڑی مائیکل جارڈن جرسی ریکارڈ 14 ملین ڈالر میں فروخت ہو گئی۔ یہ جرسی ان کے ’لاسٹ ڈانس‘ این بی اے فائنلز میں پہنی گئی تھی۔
یہ کھیل سے وابستہ یادگار اشیاء اور میچ میں پہنی گئی سپورٹس جرسیوں کی تاریخ میں دوسری سب سے بڑی فروخت ہے۔


