نیوز ڈیسک (لاہور) ڈی جی پی ڈی ایم اے سیف انور جپہ نے انٹرنیشنل ڈیزاسٹر ریڈکشن ڈے کے موقع پر اپنا پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں آج قدرتی آفات سے آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے۔
پاکستان سمیت پوری دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث شدید موسمیاتی تغیر کا سامنا ہے۔


