اسلام آباد (نیوز ڈیسک) — پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کوئٹہ میں پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے میں دو افسران کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
اے پی پی کے مطابق اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ دونوں شہید افسران کی ملک و قوم کے لیے قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔


