نیوز ڈیسک (بٹگرام)۔ بٹگرام کی سٹی پولیس نے ایک ٹارگٹڈ آپریشن کیا ہے۔
آپریشن کے دوران منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے منشیات برآمد کی گئی ہے۔
ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔