انٹرنیشنل ڈیسک۔ غزہ میں جنگ بندی کے ایک سال بعد بھی اسرائیلی حملے مسلسل جاری ہیں۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے میں آباد کاروں کی پرتشدد کارروائیوں کی وجہ سے زیتون کی فصل کی کٹائی شدید متاثر ہوئی ہے۔ اس صورتحال نے مقامی فلسطینی آبادی کو مزید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔


