فیصل آباد (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ساہیوال نے انسانی اسمگلرز اور ایجنٹس کے خلاف کارروائی کی ہے۔ حکام کے مطابق اس کارروائی کے دوران انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزم ناصر ولد افضل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


