ایسوسی ایটেড پریس آف پاکستان کے مطابق پاکستان بھر میں پیر کے روز جوڑوں کے درد کی بیماری آرتھرائٹس سے متعلق آگاہی کا دن منایا گیا۔ اس دن کا مقصد عوام میں آرتھرائٹس سے آگاہی، اس کی علامات، بچاؤ اور علاج کے بارے میں شعور اجاگر کرنا تھا۔