(اسلام آباد، ایجوکیشن ڈیسک) وزیر مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر نے بحریہ یونیورسٹی کا دورہ کیا ہے۔ دورے کے دوران انہیں جامعہ کے تعلیمی نیٹ ورک اور ادارہ جاتی ترقی سے آگاہ کیا گیا۔
حکام نے جدید ٹیکنالوجیز کے فروغ کے لیے جاری اقدامات پر بھی بریفنگ دی۔


