انٹرنیشنل ڈیسک (صورتِ حال، DESK)۔ مصنوعی ذہانت سے جڑی مانگ کے باعث چین کی برآمدات میں ستمبر کے دوران 36.3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
الجزیرہ کے مطابق کرونا وبا کے بعد سے برآمدات میں ہونے والا یہ سب سے بڑا ماہانہ اضافہ ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔


