بنکاک (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے امریکی محکمہ خارجہ کے سفیر یون نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ معاشی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اے پی پی اردو کے مطابق یہ ملاقات بنکاک میں ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث لائے گئے۔


