نیوز ڈیسک (اے پی پی اردو) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو بھی ملک کے دیگر صوبوں کی طرح تمام حقوق اور ترقیاتی مواقع ملنے چاہئیں۔ ان کے مطابق گلگت بلتستان حقوق کے حصول اور ترقیاتی عمل میں دیگر صوبوں کے برابر کا مستحق ہے۔