فیصل آباد (اسپورٹس ڈیسک) پاکستانی ہینڈبال کوچ نصیر احمد عمرہ کے بعد آج فیصل آباد پہنچے۔
نصیر احمد نے سعودی عرب میں قیام کے دوران خانہ کعبہ کا طواف اور روضہ رسول ﷺ کی زیارت کی۔ انہوں نے پاکستان کی سلامتی، خوشحالی اور استحکام کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔
این این آئی کے مطابق، کوچ اپنے خاندان کے ساتھ سعودی عرب سے واپس آئے ہیں۔


