(صورتِ حال، انٹرنیشنل ڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ میں شدید بارشوں اور سیلاب سے جانی نقصان پر اپنی گہری افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ ترکیہ میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور تباہی پر انہیں دلی افسوس ہے۔
اس بیان کی پہلی اشاعت Associated Press of Pakistan نے کی۔


