لاہور (صورتِ حال، بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر ریلوے نے مغلپورہ ورکشاپس کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ورکشاپس میں جاری مختلف امور کا معائنہ کیا۔
وفاقی وزیر نے محکمانہ کارکردگی اور امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔ حکام نے انہیں ورکشاپس کے حوالے سے بریفنگ دی۔


