فائل فوٹو
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو کھیلوں کے میدان میں آگے بڑھنے کے یکساں مواقع فراہم کرنا حکومت کی ترجیح ہے۔
اے پی پی کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ کھیلوں کے فروغ کے لیے تمام متعلقہاداروں کو اجتماعی کوششیں کرنا ہوں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مقصد کے حصول کے لیے تربیت یافتہ کوچز اور مناسب وسائل فراہم کیے جائیں گے۔


