فائل فوٹو
فائل فوٹو
نیوز ڈیسک (فصلِ خبر، فیصل آباد) — امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کو معاشی اور عسکری طور پر مسلسل سخت نقصان پہنچا رہا ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اس بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کی جانب سے ایران کو کسی بھی قسم کی مدد نہ فراہم کرنے پر اس کی تعریف بھی کی۔


