نیوز ڈیسک (بین الاقوامی خبریں) — یوکرین کے ایک پارک پر روسی ڈرون حملہ کیا گیا۔ اس حملے کے نتیجے میں بچوں سمیت چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔
بین الاقوامی خبر رساں اداروں نے اس جانی نقصان کی تصدیق کی ہے۔ صورتحال کے حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔


