فائل فوٹو
فائل فوٹو
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سرکاری حج اسکیم کے تحت واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کا آج آخری دن ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق عازمینِ حج قومی آئی ٹی بورڈ کا حج پورٹل استعمال کر سکتے ہیں۔
عازمین سہولت کے لیے پاک حج ایپ سے بھی استفادہ کر سکتے ہیں۔ وزارت نے مقررہ مدت کے اندر رقوم جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔


