فائل فوٹو
فائل فوٹو
اسلام آباد (انٹرنیشنل ڈیسک) جمہوریہ مالدیپ کی وزیر خارجہ اریتھشام آدم کابینہ کے وزراء اور سینئر حکام کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئیں۔ وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق یہ آمد مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کے سرکاری دورہ پاکستان سے قبل ہوئی ہے۔
ایئرپورٹ پر وفد کا استقبال وزارتِ خارجہ کے ترجمان اور دیگر اعلیٰ حکام نے کیا۔


