فائل فوٹو
فائل فوٹو
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے چین کے خودمختار علاقے ژیزانگ میں زلزلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
اے پی پی اردو کے مطابق انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور متاثرہ علاقوں میں ہونے والے نقصانات پر دکھ ظاہر کیا۔


