ڈیرہ غازی خان میں کوٹ چھٹہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ تصادم سے ایک شخص جاں بحق ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوٹ چھٹہ میں ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ کے تصادم کے نتیجے میں پینتیس سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ نیوز ڈیسک اکتوبر 24, 2026 صفحہ اول » پنجاب » ڈیرہ غازی خان میں کوٹ چھٹہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ تصادم سے ایک شخص جاں بحق فائل فوٹو ڈی جی خان (نیوز ڈیسک) ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوٹ چھٹہ میں جھوک اترا روڈ پر حادثہ پیش آیا ہے۔ حافظ پٹرول پمپ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور رکشہ کے درمیان تصادم ہو گیا۔ اس حادثے کے نتیجے میں پینتیس سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ Share:FacebookXWhatsAppWhatsApp ChannelTikTokLinkedInEmailCopy Link Post navigation Previous: اسرائیل میں 27 اکتوبر کو انتخابات، طویل مدتی وزیراعظم بنجمن نیتن ہاہو دوبارہ انتخاب کے خواہشمندNext: حسن نواز کی شاندار بیٹنگ اور مڈل آرڈر کی بحالی، پاکستان کو نئے کھلاڑی سے امیدیں Related Stories Anthropic نے پہلی بار عوامی شیئرز کی فروخت کے لیے دستاویزات جمع کرائے نیوز ڈیسک اکتوبر 26, 2026 پشین میں سیکشن 144 نافذ، جرائم پیشہ عناصر پر سخت کارروائی کی ہدایت نیوز ڈیسک اکتوبر 26, 2026 بینک آف پنجاب کے خالص منافع میں پہلی نو ماہ میں 24٪ اضافہ نیوز ڈیسک اکتوبر 26, 2026