فائل فوٹو
نیوز ڈیسک (گوادر) گوادر میں امن و امان کی صورتحال مکمل طور پر بہتر اور معمول کے مطابق ہے۔ شہر کے تمام تجارتی مراکز کھلے ہوئے ہیں اور ٹریفک کی روانی بھی برقرار ہے۔
فتنہ الہندوستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے گمراہ کن پروپیگنڈے کو زمینی حقائق نے بے نقاب کر دیا ہے۔ بلوچستان کے عوام نے بھی شہر کے حالات سے متعلق پھیلائی جانے والی بے بنیاد اطلاعات کی سختی سے تردید کی ہے۔


