وفاقی وزیر مواصلات اور استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے یومِ اقبالؒ کے موقع پر پیغام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا فلسفہ خودی نوجوان نسل کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
ان کے مطابق علامہ اقبال کا پیغام غیرت، حمیت اور خودداری پر مبنی ہے۔


