لاہور (اے پی پی اردو) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے غزہ کے فلسطینی عوام کو بنیادی انسانی امداد سے محروم رکھنے کے اسرائیل کے مسلسل غیر قانونی اقدامات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے اپنے بیان میں ان اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت کی ہے اور امداد کی فراہمی یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔


