انٹرنیشنل ڈیسک (صورتِ حال، نمائندہ) دبئی میں بزرگ شہریوں کے لیے ایک نئے ہیریٹیج ولیج منصوبے کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ نیا منصوبہ خطے میں بزرگ افراد کی فلاح و بہبود اور سماجی بہتری کے لیے اٹھایا گیا ایک اہم قدم ہے۔
متعلقہ حکام کے مطابق یہ اقدام شہر کے فلاحی و سماجی منصوبوں میں ایک اہم اضافہ سمجھا جا رہا ہے۔


