انٹرنیشنل ڈیسک (بین الاقوامی خبریں، ڈیسک) ۔۔ اسرائیلی فوج کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ سات اکتوبر کے حملے ان کی ناکامی تھے۔
ماضی کی ناکامیوں میں الجھنے کے بجائے ان سے سبق حاصل کرنا ضروری ہے۔ فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ اصلاحات نافذ کر کے آگے بڑھنا ہوگا۔


