بین الاقوامی ڈیسک۔ یمنی مسلح افواج نے ریاست کی آزادی اور اسے واپس لینے کی جنگ کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔
ترجمان مسلح افواج کے مطابق یہ قومی جنگ یمن کو اس کے عربی دامن میں واپس لانے کے لیے ایک پل کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔


